ن لیگ کہاں ہے؟ ن لیگ تھی کہاں؟ آصف محمود

آزادی مارچ کے نکلنے پر جنہیں گمان تھا جاتی عمرا کے راستوں کی دھول عزیمت کی کہکشاں بن جائے گی ان کی آنکھوں کے سمندر میں اترے مدوجزر اب سراپا سوال ہیں : ن لیگ کہاں ہے؟ اور میرے جیسا طالب علم سوچ رہا ہے : ن لیگ تھی ہی کہاں؟یہ تو شاہ معظم کا دربار تھا جس میں مغنی تھے ، قصیدہ گو تھے ، ملک الشعراء تھے...