آرٹيفيشل انٹيلي جنس ورلڈ آرڈر؟ عمر ابراہیم

بيسويں صدي کئي حوالوں سے تاريخ کا فيصلہ کُن موڑثابت ہوئي۔ ايک حوالہ فلسفے کي موت ہے۔ دوسرا حوالہ کميونزم کي موت ہے۔ تيسرا حوالہ يک قطبي دنيا کي موت ہے۔ چوتھا حوالہ انساني اجارہ داري ميں انفوٹيک اور بائيوٹيک کي شراکت داري ہے۔ پانچواں حوالہ لبرل عالمگيريت کي پسپائي ہے۔ چھٹا حوالہ يہ اہم ترين سوال ہيں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */