آئی فون 11 کی پاکستان میں بکنگ شروع، قیمت جانیے

امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی’ اپیل ‘ کے نئے ماڈل ’آئی فون الیون‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے، نئے ماڈلز کی مارکیٹ میں دستیابی میں کچھ وقت باقی ہے تاہم پاکستان میں اس کی پیشگی بکنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ’آئی فون الیون‘ کی آج بروز...