اومنی کیخلاف اتنا مواد آ چکا، کوئی آنکھیں بند نہیں کر سکتا - چیف جسٹس

اومنی کیخلاف اتنا مواد آ چکا ، کوئی آنکھیں بند نہیں کر سکتا . چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ اومنی گروپ کےخلاف اتنامواد آ چکا ہےکہ کوئی آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کےدوران اٹارنی جنرل نے172 افراد کےنام ای سی ایل میں...