کرونا ۔۔۔۔۔ کیوں؟ - سیدہ مبین طاہرہ

پوری دنیااس کے خوف کی لپیٹ میں ہے ۔ دنیا کے مخصوص حصے اس سے قبل کسی نہ کسی آ فت کا شکار رہے۔ کبھی زلزلے٫ کبھی طوفان٫ کبھی سیلاب ٫ کبھی وبائیں٫ کبھی جنگیں ٫ کبھی بم بلاسٹ وغیرہ۔ لیکن! اس وقت پوری دنیا ایک ہی کیفیت سے گزر رہی ہے ایک جیسے خوف میں مبتلا ہے٫ مر جانے کا خوف٫ بیماری کی اذیت ناک حالت کا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */