ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی، اوریا مقبول جان کا دعوی غلط نکلا

امریکہ میں 86 برس قید کی سزا بھگتنے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آئندہ چند روز میں پاکستانی واپسی سے متعلق اطلاعات اور دعوے غلط نکلے۔ تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے اپنے ٹی وی پروگرام میں اس حوالے سے دعویٰ کیا تھا تاہم مسلمانوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم نے ان خبروں کو غیرمصدقہ...