اہلسنت والجماعت میں دھڑے بندی کی کہانی - محمد بلال خان

2012 سے اہلسنت والجماعت کے اندر گروپنگ کا آغاز ہوا، جب ملک اسحاق اور ان کے دست راست غلام رسول شاہ نے جماعت کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں پر اعتراضات کیے، اس وقت تک اندرون خانہ ایک اہلسنت والجماعت (حقیقی) یعنی ملک اسحاق گروپ اور دوسرا اہلسنت والجماعت لدھیانوی گروپ بن چکا تھا، جس میں...