قرآن کریم کے انگریزی تراجم کی تحقیق پر ایک عمدہ کتاب - امتیاز شمیم

قرآنی علوم ومعارف پر دنیا بھر میں اب تک جتنا کام ہوا ہے، اتنا شاید ہی کسی آسمانی یا غیرآسمانی کتاب پر ہوا ہوگا اور اس کا سلسلہ تاہنوز جاری ہے۔ ڈاکٹر اورنگ زیب اعظمی کی کتاب ’’ترجمات معاني القرآن الإنجلیزيۃ : دراسۃ نقدیۃ و تحلیلیۃ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب دراصل ان کی پی ایچ ڈی کا مقالہ...