​الحاد، انکارِ حدیث اور ابو یحییٰ

دلیل کی ویب سائٹ پر اس فقیر کے بعض مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ پچھلے دنوں دلیل پر میرا ایک مضمون شائع ہوا جو قارئین درج ذیل لنک پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ مضمون ایک صاحب کے سوال اور میرے اس جواب پر مشتمل ہے جو میں نے دیا تھا۔ اس مضمون پر محترم طارق محمود ہاشمی صاحب کا ایک نقد دلیل پر شائع ہوا ہے جس...