انسانی چہرے والے بکری کے بچے کی پیدائش،خوفناک تصاویر

نئی دہلی : بھارتی ریاست راجھستان میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش ہوئی، یہ نایاب بکری کا بچہ انسانی چہرے کا حامل ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی شمال مغربی ریاست راجھستان کے گاؤں نیموڈا کے ایک گھر میں عجیب و غریب قسم کا بکری کا نایاب بچہ پیدا ہوا ہے جس کی مقامی لوگوں نے پوجا شروع کردی ہے۔ غیر...