انسانی حقوق کے لیے اہل مغرب کی کاوشوں کا تاریخی جائزہ – سویرا سرور

اللہ تعالیٰ نے انسان کی سرشت میں انسانیت کے ساتھ ساتھ نفسانیت بھی رکھی ہے۔ اسی کی وجہ سے انسان کو فرشتوں پر برتری اور فضیلت حاصل ہے اور اسی کے سبب انسان پر من جانب اللہ مختلف آزمائشیں اور امتحانات آتے ہیں جن میں کامیابی پانے والوں کو ابدی جنت کی عظیم خوشخبری ملتی ہے۔ یہ نفسانیت انسان کو دوسروں کے...