آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا - محمد اویس حیدر

اپنی شہری زندگی کو تیاگ کر ایک درویش نے آبادی سے کوسوں دور ایک جنگل کی راہ لی اور پھر اسی کو اپنا مسکن بناتے ہوئے اپنی باقی زندگی کو فقط ذکرِ خدا کی نذر کردیا۔ کچھ دن گزرے تھے کہ ایک روز ایک گوشت خور جنگلی آدمی اس انسان کی بُو سونگھتا ادھر کو آ نکلا اور اپنے شکار پر گھات لگائے دور سے اُسے دیکھنے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com