مایوسی کے اندھیروں‌ میں بس ایک دئیے کہ لو - فرح رضوان

بجلی چلی گئ تو اندھیرا پھیل گیا ، کل بھی یو پی ایس چارج نہیں کیا جا سکا تھا، اس میں کوئی مسئلہ تھا ، مگر گھر میں کسی نے بھی اسے تب اہمیت ہی نہ دی ، پہلے تو سستی میں کسی کو مرمت کے لئے فون تک نہیں کیا ، اور الیکٹریشن کو جب میسیج ملا تو ایک دو دن سستی تو اسکا بھی حق ٹہری ۔۔۔ بچوں کے دل اس سخت حبس اور...