پاکستان کا دفتری نظام اور مسئلہ ختمِ نبوت - محمد نعمان کاکا خیل

ہمارے ایک قریبی دوست اور رفیق نے گریجویشن (بی ایس) کرنے کے بعد چین کی ایک یونیورسٹی کی اندر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے درخواست کے ساتھ اپنے تعلیمی اسناد اور دستاویزات جمع کیے۔ اس کا داخلہ اس بنیاد پر رد کر دیا گیا کہ اس کے سکول اور یونیورسٹی کے تعلیمی اسناد کے اندر ان کے والد صاحب کا اسم گرامی غلط...