نظام اورعوام - چوہدری محمدالطاف شاہد

2018ء کے عام انتخابات میں بھی اسٹیبلشمنٹ نے'' معقول'' ،سیاسی طورپرمعتدل اورچاروں صوبوں کیلئے قابل قبول سیّدمصطفی کمال کوآزمانے کی بجائے'' مقبول'' مگر سیاسی طورپرانتہاپسنداورانتہائی اناڑی عمران خان کووزیراعظم بنانے کاناکام تجربہ کیا ۔پی ایس پی کوجس طرح ایوان میں رسائی سے روکاگیاوہ ایک بڑاسوالیہ...