نیسلے کے خلاف ’زہریلا دودھ فارمولا‘ بیچجنے پر مقدمہ دائر

لاہور کے ایک رہائشی نے اپنی بیٹی کی موت واقع ہونے کے بعد عالمی کمپنی نیسلے کے دودھ کے فارمولے میں 'زہر' ہونے کے الزام لگاتے ہوئے کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ نیسلے نے تفتیش میں تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ ان کا اس حادثے سے کوئی تعلق نہیں۔ ایف آئی آر میں کمپنی کو اپنی...