کابل میں امن اور پاکستان سے مطالبات - رضوان الرحمن رضی

وائس آف امریکہ کے دوستوں کی مہربانی ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً ہمیں اپنے مختلف پروگراموں میں ٹیلی فون کے ذریعے شرکت کے لیے مدعو کرتے رہتے ہیں، بدھ کی رات کا موضوع تھا کہ کیا فروری کے آخر میں روس میں افغانستان کے مسئلے پر بلائی گئی کانفرنس سے خطے میں امن کی راہ نکل پائے گی؟ اس پروگرام کی میزبان ایک...