نعمتِ امن اور سانحہ نیوزی لینڈ - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 15 رجب 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "نعمتِ امن اور سانحہ نیوزی لینڈ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ امن و خوشحالی اللہ تعالی کی بے پناہ نعمتوں میں ایک اہم ترین نعمت ہے؛ کیونکہ امن کے بغیر زندگی بے مزہ ہے، امن کے حصول...