مائیک پومپیو کے افغانستان میں ہنگامی دورے کے اثرات واضح ہونے لگے، امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی

امریکا نے افغانستان کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کر دی، افغان حریف رہنماؤں کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل پر ناکامی کے بعد امداد میں کمی کی گئی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے لیے امریکی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا اعلان کیا، وہ کابل کے دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی اور ان...