بولتے کیوں نہیں مرے حق میں۔۔۔ ؟- روبینہ فرید

13 اپریل کی شام کو بظاہر تو امریکہ نے افغانستان کے صوبے ننگرہار پر " بموں کی ماں" گرانے کا تجربہ کیا لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے گویا وہ بم پوری دنیا پر گرا ہو اور اس بم دھماکے نے پوری دنیا کے انسانوں کی عقل اور احساسات کو سلب کر لیا ہو ورنہ اتنی بڑی سفاکی اور اتنے سنگدلانہ رویے پر کہیں سے تو کوئی...