امریکا،چین،ٹیکنالوجی اورکورونا وائرس - حافظ نعیم

امریکا اور چین کے درمیان فائیوجی ٹیکنالوجی اور دنیا کے وائرلیس انفراسٹرکچر پر کنٹرول کی لڑائی جاری ہے لہذا امریکا جو اس وقت سپر پاور ہے کسی کو کیونکر اپنے مساوی کے طور پر برداشت کر سکتا ہے. امریکا کا چین کے خلاف بغض بھی بے جا نہیں ہے کیونکہ ایسی تمام معدنیات جو ڈیجیٹل معیشت کے لئے نہایت ضروری ہیں...