پِتّے میں چھپا دشمن - مومنہ گل

موجودہ دور میں خوش خوراکی، آرام پسندی اور فاسٹ فوڈز تاکی بدولت پِتّہ میں پتھری کا مرض بہت عام ہو چکا ہے۔اعداد وشمار کے مطابق مردوں کی نسبت خواتین اس کا زیادہ شکار ہیں۔ اسں کی مختلف وجوہات ہیں لیکن ناقص غذاؤں اور مختلف ادویات کے اثرات سے یہ مرض بہت پھیل رہا ہے۔ طبی ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق...