زنا بالجبر، حنفی فقہ اور امام سرخسی - محمد حسن الیاس

زنا بالجبر پر ہمارے جلیل القدر فقہا کے نقطہ نظر پر ہم نے طالب علمانہ سوالات اٹھائے تھے، فقہ حنفی کے فاضل محقق نے ہمارے ان سوالات کے جواب میں درج ذیل دو اہم باتیں فرمائی ہیں: ۱- فقہ حنفی میں زنا بالجبر کے ثبوت کے لیے چار گواہوں کی شرط نہیں ہے۔ ۲- فقہ حنفی زنا بالجبر کو زنا کے علاوہ ایک شنیع جرم...