دینی مدارس اور روزگار کا مسئلہ - محمد عرفان ندیم

کارل مارکس انسانی تاریخ کا عظیم مفکر اور فلسفی تھا، یہ انیسویں صدی میں جرمنی میں پیدا ہوا لیکن یہ اپنی فکر اور فلسفے کی وجہ سے آج بھی زندہ ہے۔ پچھلے ایک ہزار سال میں اگر کسی فکر نے انسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو متاثر کیا تو وہ کارل مارکس ہے۔ اقبال نے اس کے بارے میں کہا تھا کہ وہ پیغمبر تو نہیں...