المیہ کشمیر- حمنہ عمر

کشمیر۔۔۔یہ پانچ حرفی لفظ ذہن میں آتے ہی انسان زمینی جنت کے تصور میں پہنچ جاتا ہے۔ یہ صرف جنت ارضی ہی نہیں پاکستان کی شہہ رگ بھی ہے کہ تمام دریاوں کا مرکز یہی ہے اور ہماری زندگی اللہ نے اسی میں رکھی ہے۔ لیکن یہ جنت ارضی مسلمانو کے لئے "جہنم ارضی" بنی ہوئی ہے۔ اسمیں جہاں ظالم برطانوی حکومت اور ڈوگرا...