انسان کا خدا اور انسان سے تعلق - خلیق کوہستانی

اللہ کی تلاش کرنے والے، انسانوں کی راہوں سے انجان گزرجاتے ہیں. انسان ہی متلاشی ہے اور انسان ہی خدا کا مظہر صفات بھی. اللہ نے انسان کو پیدا ہی اپنے اظہار کےلیے کیا ہے. اس کو ساری صلاحیتیں دیں تاکہ کائنات کو مسخر کرسکے، خدا کو پہچان سکے اور دوسروں کو سکھا سکے کہ کوئی ہے جس نے یہ سب پیدا کیا ہے. کوئی...