رمضان المبارک سے ملنے والے اہم سبق - عادل سہیل ظفر

رمضان کریم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اور اس کی بے شمار رحمتوں والا مہینہ ہے، اِس مُبارک مہینے میں ہمارے لیے بہت سے سبق ہیں۔ اللہ کے عِلاوہ کوئی اور نہیں جانتا کہ کِس کی زندگی میں آنے والا رمضان اس کے لیے آخری رمضان ہوگا۔ اگر ابھی ابھی گذرنے والا رمضان ہماری زندگیوں کا آخری رمضان...