بات تو سمجھنے کی ہے - نائلہ شاہد

بات تو سمجھنے کی ہے اور اب بھی نہیں سمجھے گے تو بھلا کب سمجھے گےاس وقت پوری دنیا آفتوں کی ذد میں ہے کورونا نے رہی سہی کسر بھی پوری کردی جس کائنات کو رب کریم نے اپنے ہاتھوں سے بہت خوبصورتی سے نک سک سے تخلیق کیا ہو اس کو کیسے چلانا ہے اس سے بہتر اور کون جان سکتا ہے- جس نے اس کے موسم اس کے رنگ اس کے...