"تحریک انصاف کی تنقید و الزامات - حقیقت یا افسانہ" محمد فیضان

گزشتہ گیارہ برسوں میں تحریک انصاف کی سیاست حکومتِ وقت پر شدید تنقید کے گرد گھومتی رہی ہے- شاذ و نادر ہی کسی حکومتی اقدام کو تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی جانب سے قبولیت کا درجہ حاصل ہوا ہوگا- بالخصوص پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت پر جس شد و مد سے تحریک انصاف نے "رَد" کی تحریک چلائی، وہ عوام کے ذہنوں میں...