الجھن بمقابلہ الجھن - خرم اقبال اعوان

اعتزاز احسن صاحب سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر صحافی حضرات سے گفتگو فرما رہے تھے، جہاں انھوں نے بہت سی باتیں نواز شریف صاحب اور چوہدری نثار کے حوالے سے کیں، وہیں انھوں نے ایک سوال کے جواب میں مریم صفدر صاحبہ کے حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہا کہ مریم صاحبہ نے اداروں کو کنفیوژ کر دیا ہے۔ جسے...