انتخابی بل اور ختم نبوت، حقیقت کیا ہے؟ - آصف محمود

سوال یہ ہے کہ کیا انتخابی بل 2017 میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی گئی ہے؟ اور جواب یہ ہے کہ نہ صرف ترمیم کی گئی ہے بلکہ افسوسناک طور پر بعینہ وہی ترمیم کر دی گئی ہے جو قادیانی لابی نے 1978ء میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اے زیڈ فاروقی کے ذریعے لانے کی کوشش کی تھی اور جسے مولانا مفتی محمود نے ناکام بنا...