ون بیلٹ، ون روڈ، اُمید کی نئی کرن - مفتی محمد وقاص رفیعؔ

دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ کے بعد غالب ا ور فاتح اقوام نے مل کر کھنڈرات پر تعمیر و ترقی کے محلات تعمیرات کرنے کا جو منفرد اور مخصوص پلان تیار کیاتھا، اُس میں اس بات کا خاص طور پر خیال رکھا گیا تھاکہ عالمی سیاست و معیشت کو اس طرح پروان چڑھایا جائے کہ اس کے فوائد و ثمرات سے صرف چند بڑے اور مال دار ممالک...