اقبال ڈے کی چھٹی - حافظ یوسف سراج

برادرم آصف محمود نے اپنے نوکیلے اور کٹیلے لہجے میں اقبال کی چھٹی کے ساتھ ہوئی واردات پرسلگتا کالم لکھا۔ یہ بتایا کہ یہی حکومت جب اقتدار کے آسمان پر فائزنہیں ہوئی تھی تو اسے اس مردِ درویش اقبال کے بارے میں زمینی حقائق اورملی احساسات کا بخوبی ادراک تھا۔ اب جبکہ اس کی نظر ِ بلند کو حکومتی رفعتیں...