افغان مفاہمتی عمل کے ادوار، آغاز تا اختتام کیا ہوا - قادر خان یوسف زئی

18 برس کی ایک طویل جنگ میں امریکا اور امارات اسلامیہ افغانستان ( افغان طالبان) کے درمیان مذاکرات کی تمام مشقت امریکی صدر نے صرف ایک ٹویٹ سے ختم کردی ۔ امارات اسلامیہ افغانستان سے افغان مفاہمتی عمل کے لئے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کوستمبر2018میں نامزد کیا گیا۔ واضح رہے...