’’اقبال اور شیکسپئیر‘‘، ایک جائزہ - ڈاکٹر سید اختر جعفری

’’اقبال اور شیکسپئر‘‘ معروف اقبال شناس اعجازالحق اعجاز کی تازہ تصنیف ہے جو حال ہی میں ’’عکس‘‘ سے شائع ہوئی ہے۔ یہ ایک معرکہ آرا کام ہے۔ اقبال اور شیکسپئیر کے تقابلی مطالعے کی اس سے قبل مثال نہیں ملتی۔ اعجازالحق اعجاز اقبال کے حوالے سے ہمیشہ نئے اور اچھوتے موضوعات پر خامہ فرسائی کرتے ہیں۔ ادب میں...