بجٹ کی معاشی اصطلاحات؛ اور لبرلز کی خاموشی - مفتی منیب الرحمن

ہمارے ہاں بجٹ کے موقع پر ،اُس سے پہلے اوربعد معاشی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں، اُن میں سے چند یہ ہیں: (الف) فی کس آمدنی: اسے کہتے ہیں ،اس سے مراد یہ ہے کہ ملک کی کل آمدنی کا تخمینہ لگاکر کل آبادی پر تقسیم کردیا جائے ، یعنی کل آمدنی مقسوم ،کل آبادی مقسوم علیہ اور جو جواب آئے، وہ فی کس آمدنی...