زوال کا ذمہ دار کون؟ - رعایت اللہ فاروقی

میرے لیے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید اس لحاظ سے ایک مشکل کام ہوتا ہے کہ میں اس بات کا شدت سے قائل ہی نہیں بلکہ خواہشمند بھی ہوں کہ ہمارے دفاعی ادارے مضبوط تر ہوں۔ مجھے ان کی مضبوطی صرف ایک ہی مقصد کے لیے درکار ہے اور وہ ہے ملک کا دفاع۔ لیکن میری بدقسمتی دیکھیے کہ جتنا یہ مضبوط ہوتے ہیں اتنا ہی میرے لیے...