رمضان المبارک کے مہینے میں ہماری شاعری - اے وسیم خٹک

اس رمضان میں گرمی کے باعث لکھنے لکھانے کے شغل سے کافی دور رہے ـ کوئی بھی ارٹیکل نہیں لکھا جا سکا ـ صرف فیس بک وال پر اشعار کے ذریعے دوستوں کے ساتھ گدگدیاں ہوتی رہی جسـمیں میرے دوستوں نے کافی چھترول کی کیونکہ میں کوئی پروفیشنل شاعر تو ہوں نہیں نہ رموز شاعری سے آشنائی ہے بس خیالات امڈتے ہیں اور اپنے...