اشرافیہ کون ہے؟ - امجد طفیل بھٹی

آج کل ہمارے سیاستدانوں کا یہ وتیرہ بن چکا ہے کہ ہر تقریر میں ایک لفظ “ اشرافیہ “ استعمال کرتے ہوئے اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں اور عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ خود تو عام اور غریب عوام کی طرح ہیں، اشرافیہ تو وہ ہے جو ملک کو لُوٹ کر کھا گئے ہیں۔ جبکہ حقیقی اشرافیہ تو خود ہمارے ملک کے...