جھوٹ اور جعل سازی - اکرام سہگل

اپوزیشن کے اکثر بڑے لیڈر کرپشن، اقربا پروری، منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ جیسے الزامات میں سلاخوں کے پیچھے ہیں جب کہ ان کی جماعتوں کی دوسری اور تیسری صف کی قیادت سامنے آرہی ہے‘ جس کے نتیجے میں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ عوام کو سڑکوں پر لانے کی کوششوں سے نا امید ہوکر ''ابّا بچاؤ...