ترکی میں مفت تعلیم کا شاندار موقع

آئندہ تعلیمی سال 2020ء کے لئے ترک گورنمنٹ نے سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فل فنڈڈ سکالرشپ ہے جس میں : 1- ایک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ 2۔ آپ کی اپنی پسند کی یونیورسٹی میں مفت داخلہ ، 3- مکمل ڈگری کی فیس معاف . 4 - ڈگری کے مطابق ماہانہ وظیفہ . 5- رہائش کے لئے ماہانہ خرچ 6- ترکی لینگوئج کا ایک سالہ...