کوئی تو - محمد عرفان ندیم

1454میں کرسٹوفر کولمبس نے پرتگال کے بادشاہ سے درخواست کی وہ ایک بہت بڑا بحری بیڑا تیار کر رہا ہے جو مغرب کی جانب سے مشرقی ایشیا کے نئے راستے تلاش کرے گا ، اس مہم کے لیے اسے افرادی قوت،ملاح اورعملے کی تنخواہیں ، جہاز سازی اور دیگر اخراجات کے لیے خطیر رقم درکار ہے ، اگر وہ اسے سرمایہ فراہم کرے تو...