تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ محمد عامر خاکوانی

ہفتہ کا دن مصروفیت میں گزرا، دفتر جانے میں بھی دیر ہوگئی، دوپہر کو میں نے سوچا کہ خاصے دنوں سے بالوں کی کٹنگ نہیں کرائی، لگے ہاتھوں وہ بھی نمٹا دی جائے۔ جس حجام یا باربر سے بال کٹواتا ہوں، اس کا اصرار ہے کہ وہ ہیئر سٹائلسٹ ہے، اس لیے اسے باربر جیسے فرسودہ ناموں سے نہیں پکارنا چاہیے۔ خیر ہیئر...