اسٹیون ہاکنگ اور ایمان کے بغیر جنت؟ یوسف سراج

ابن انشاء نے ایک سکول ماسٹر کی کہانی لکھی۔ بدقسمتی سے اس سکول ماسٹر نے ریاست میں مثالی استاد کا ٹائٹل جیت لیا تھا۔ اپنی بے مثل محنت ، اپنے پیشے سے بے مثال لگاؤ اور اپنی کبھی نہ ٹوٹنے والی باقاعدگی کے باعث پوری ریاست کے ماسٹروں میں یہ شخص اول رہا تھا۔ اس شخص کی حسنِ کارکردگی سے ریاست کا بادشاہ بہت...