پارلیمان کی نجکاری-آصف محمود

’’پی آئی اے خریدو ، سٹیل ملز مفت میں لے جاؤ ‘‘ جناب مفتاح اسماعیل کا یہ اعلان بتا رہا ہے تجربے کاروں کو جمہوریت کو بہترین انتقام بنا کر دنیا کو دکھا دینے کی کتنی جلدی ہے۔ سوال یہ ہے کہ پی آئی اے اور سٹیل ملز ریاست کے ادارے ہیں یا مفتاح اسماعیل صاحب کواپنے والد گرامی سے وراثت میں ملے ہیں اورخاندانی...