اسٹریس اور ٹیشن سے نجات کا طریقہ - ناصر محمود بیگ

طبی تحقیقات کے مطابق موت کی سب سے بڑی وجہ دہشت گردی نہیں بلکہ اسٹریس ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نے اسٹریس کو اکیسویں صدی کی وبا قرار دیا ہے۔ اسٹریس یا ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جو ہم ایک سے دوسرے کو منتقل کرتے ہیں اور پھر ہمارے تعلقات سب سے زیادہ اسٹریس کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ کاروباراسٹریس کی...