اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا سورج مغرب سے طلوع ہوگا - ابو محمد مصعب

پہلے بھی کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں ہوں کہ اگر ہمارے (یعنی مسلمانوں کے) کرتوت یہی رہے جو اس وقت ہیں، تو اسلام کی نشاۃِ ثانیہ کا سورج اب کی بار، مشرق سے نہیں بلکہ مغرب سے طلوع ہوگا۔ اللہ کی کسی کے ساتھ رشتہ داری نہیں ہے اور نہ کوئی قوم اس کی چہیتی اور لاڈلی ہے۔ انسانوں کے انفرادی...