نیواوریئنٹل ازم - صابر علی

نیواوریئنٹل ازم یعنی نیا استشراق اپنے پیش رو سے زیادہ ہمہ جہت اور خطرناک ہے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ اسلاموفوبیا ہے۔ نیواوریئنٹل ازم میں مشرق اجنبی، جذباتی اور غیر عقلی نہیں رہا بلکہ مغرب کے لیے بہت بڑا خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ کلاسیکل اوریئنٹل ازم اور نیو اورئینٹل ازم میں مشرک بات مشرق کا سطحی...