ٹیکس دیجیے لیکن ٹھہریے، پہلے رشوت دیجیے - آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر میں کیا ہو رہا ہے؟ گاڑی بیچنے والے بھی پروفیسر ڈاکٹرتھے، سابق نیوکلیئر سائنسدان اور گاڑی خریدنے والے بھی پروفیسر۔ میں نے دونوں سے عرض کی کہ کسی ایجنٹ کو پیسے دیتے ہیں، وہ ٹوکن بھی جمع کرا دے گا اور گاڑی بھی آپ کے نام ٹرانسفر ہو جائے گی۔...