آزادی مارچ میں 15 لاکھ لوگ جمع کریں گے - فضل الرحمن کا دعوٰی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ آزادی مارچ میں 15 لاکھ لوگ جمع کریں گے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک سال میں ملک کی معیشت تباہ ہوگئی، تاجر ٹیکسوں کی بھرمار اور پابندیوں کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com